Shopify Customer Support - Work From Home
Faizan brand · Bahria Town Karachi
ہماری آن لائن شاپ کے لیے لڑکی/لڑکے کی ضرورت ہے۔
کام گھر سے کرنا ہے:
1. Shopify پر آرڈر لگانا
2. کسٹمر کو WhatsApp پر جواب دینا
3. پارسل بک کروانا اور ٹریک کرنا
شرائط:
- انٹرنیٹ اور موبائل/لیپ ٹاپ ہونا چاہیے
- اردو بولنا اور ٹائپنگ آتی ہو
- ٹائمنگ: 5-6 گھنٹے روزانہ
- تنخواہ: 30,000 سے 45,000
تجربہ لازمی نہیں، ہم سکھا دیں گے۔
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔
- Experience
- fresher
- Education
- Matric
Posted 6 days ago
· Last date: 19 Sep 2026